توانائی ڈیپارٹمنٹ اور میپکو کے زیر اہتمام نیٹ میٹرنگ پرآج اہم سیمینار

توانائی ڈیپارٹمنٹ اور میپکو کے زیر اہتمام نیٹ میٹرنگ پرآج اہم سیمینار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹاف رپورٹر)پنجاب انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن ایجنسی ( پیکا) توانائی ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور ملتان الیکٹرک پاور کمپنی ( میپکو ) کے زیر اہتمام نیٹ میٹرنگ ‘‘ پر سیمینار آج 9اپریل منگل کوصبح 9بجے ہوٹل رمادا ابدالی روڈ کے زینب ہال میں ہوگاجس میں ’’ نیٹ میٹرنگ ‘‘ کے جدید سسٹم کے(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

بارے میں آگاہی دی جائے گی ۔ صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک ‘ جی ایم آپریشن میپکو انجینئر عبدالعزیز خان نیازی‘ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ’’نیٹ میٹرنگ ‘‘ نیپرا حافظ محمد فیضان ‘اسسٹنٹ ڈائریکٹر اے ای ڈی بی سریش کمار‘ایس ڈی او ’’نیٹ میٹرنگ ‘‘ میپکو عبدالمنان‘پروگرام منیجر ’’پیکا‘‘ عبدالرحمٰن‘ پروفیسر زکریا یونیورسٹی ڈاکٹر عبدالستار ملک‘ منیجر لیگل ’’پیکا‘‘ مریم خالد ‘پروفیسر زکریا یونیورسٹی ڈاکٹرمحمد سلطان ‘ پرنسپل سپیریئر کالج بوریوالہ سعید احمد ناصر‘ منیجنگ ڈائریکٹر بچ ولاز یاسر اصغر بچہ اور پرنسپل پنجاب کالج بوریوالہ محمد سرور خطاب کریں گے ۔