حج آرگنائزر سے کاغذات لینے کی تاریخ میں 10اپریل تک توسیع

حج آرگنائزر سے کاغذات لینے کی تاریخ میں 10اپریل تک توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حج 2019ء پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر سے کاغذات لینے کی تاریخ میں 10اپریل تک توسیع کردی گئی ہے۔ وزارت مذہبی اور نے 6اپریل آخری تاریخ مقرر کی تھی۔ جبکہ ہوپ کے چیئرمین وحید اقبال بٹ نے ایف بی آر SECP سے کاغذات کے حصول میں مشکلات کی وجہ سے تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کیا تھا جس میں وزارت نے 4 روز کی توسیع کردی ہے۔ ملک بھر کے حاجی کیمپ10اپریل تک کاغذات وصول کریں گے۔
توسیع

مزید :

صفحہ آخر -