مریم نواز کو نواز شریف کیساتھ لاہو جانے سے کس نے روک دیا؟

مریم نواز کو نواز شریف کیساتھ لاہو جانے سے کس نے روک دیا؟
مریم نواز کو نواز شریف کیساتھ لاہو جانے سے کس نے روک دیا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم کا سفر شروع ہو چکا ہے لیکن سب کے ذہنوں میں یہ سوال گردش کر رہا ہے کہ سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی مریم نواز شریف اس وقت کہاں ہیں اور وہ اس ریلی میں کیوں شامل نہیں ہوئیں؟ تو اس کا جواب بھی انہوں نے خود ہی دیدیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ سابق وزیراعظم کا ”مشن جی ٹی روڈ“ تو شروع ہو گیا مگر چوہدری نثار اس وقت کہاں ہیں? جان کر کارکنان بھی حیران ہوئے بغیر نہ رہ سکے، وہ اس وقت کیا کر رہے ہیں؟ آپ بھی جانئے
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”آپ کو بھی ساتھ ہونا چاہئے تھا میڈم۔“


مریم نواز نے اس صارف کو جواب دیتے ہوئے لکھا ”میں بھی ان کیساتھ جانا چاہتی تھی، اس لئے ان سے درخواست کی۔ انہوں نے منع کر دیا ۔ ان کے الفاظ میرے لئے حتمی ہیں، باپ کا حکم۔“

مزید :

اسلام آباد -