سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردی کیخلاف خدمات قابل ستائش ہیں، بلال سلیم قادری

سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردی کیخلاف خدمات قابل ستائش ہیں، بلال سلیم قادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) سنی تحریک کے مرکزی امیر بلال سلیم قادری نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے چیف آف آرمی ستاف جنرل راحیل شریف ایک پوری فوج کی خدمات قابل ستائش ہیں امن قائم کرنے کے لئے آپریشن جاری رہنا چاہیے ہم فوج کے شانہ بشانہ ساتھ ہیں اور سیکیورٹی فورسز کی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں انہو ںے کہا کہ ایپکس کمیٹی میں جنرل راحیل شریف کادہشت گردی کے خاتمہ تک آپریشن جاری رکھنے کے عزم کو سراہا امن قائم ہوگا تو ملک میں معیشت اور اور کاروبار ترقی کرے گا