چاہتا ہوں نیتن یاہو غزہ میں جنگ ختم کریں لیکن فتح ضرور ہونی چاہیے،ٹرمپ

چاہتا ہوں نیتن یاہو غزہ میں جنگ ختم کریں لیکن فتح ضرور ہونی چاہیے،ٹرمپ
چاہتا ہوں نیتن یاہو غزہ میں جنگ ختم کریں لیکن فتح ضرور ہونی چاہیے،ٹرمپ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ چاہتا ہوں نیتن یاہو غزہ میں جنگ ختم کریں لیکن فتح ضرور ہونی چاہیے۔

نومنتخب امریکی صدر کا مزید کہناتھا کہ نیتن یاہوپر غزہ میں جنگ ختم کرنے کیلئے ضرور دباؤ ڈالیں گے۔

،ان کاکہناتھا کہ لوگ 7اکتوبر کو بھول جائیں گے لیکن یہ بہت پرتشدد تھا، یہ ہولو کاسٹ کی طرح ہے۔