کراچی میں لڑکی اندھی گولی کا شکار ہو گئی

کراچی میں لڑکی اندھی گولی کا شکار ہو گئی
کراچی میں لڑکی اندھی گولی کا شکار ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے زخمی لڑکی چل بسی۔پولیس حکام کے مطابق سر پر گولی لگنے سے لڑکی شدید زخمی ہوئی، جسے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ دوران علاج دم توڑ گئی۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کا مقدمہ ہوائی فائرنگ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔آج اورنگی ٹاؤن میں موٹرسائیکل سوار لڑکی نامعلوم سمیت سے آئی گولی سے زخمی ہوئی تھی۔