عمران خان کے دھرنے کی آڑ میں جو بے ہودگی ہوتی رہی وہ ناقابل بیا ن ہے:الطاف حسین

عمران خان کے دھرنے کی آڑ میں جو بے ہودگی ہوتی رہی وہ ناقابل بیا ن ہے:الطاف حسین
عمران خان کے دھرنے کی آڑ میں جو بے ہودگی ہوتی رہی وہ ناقابل بیا ن ہے:الطاف حسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدرآباد( ویب ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کنٹینر پر چڑھ کر کہتے ہیں یہ میری بہنیں ہیں, وہاں کیا ہوتا رہا ہے کس طرح کی بیہودگی ہورہی تھی کم ازکم میں تو بیان کرنے سے قاصر ہوں کہ دھرنے کی آڑ میں کیاہوتا رہا ہے،دھرنے میں کس طرح لڑکیوں کی جانب سے کارڈز تقسیم کئے گئے روم نمبر بتا ئے گے،دھرنے کی آڑمیں چکلہ چلایا گیا ۔حیدرآباد میں جشن صبح نو کے پروگرام سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ ایجنسیز میں کچھ کالی بھیڑوں کا ایک گروپ ہے جو قائد اعظم،ذوالفقار بھٹو،بے نظیر بھٹوشہید، سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی،30ستمبرکے شہیدوں ،پکاقلعہ میں معصوم عورتوں کو قتل جیسے واقعات کی جے آئی ٹی سامنے نہیں لاتی۔

مزید :

کراچی -