گورنر مکہ  نے گداگری کے خاتمے کی ہدایت کردی

گورنر مکہ  نے گداگری کے خاتمے کی ہدایت کردی
گورنر مکہ  نے گداگری کے خاتمے کی ہدایت کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مکہ معظمہ  (ویب ڈیسک) گورنر مکہ معظمہ شہزادہ خالد الفیصل نے گداگری کے خاتمہ کی ہدایات جاری کردیں۔

سعودی میڈیا کے مطابق گورنر مکہ نے کہا جدہ اور مکہ مکرمہ سمیت ملک بھر سے گداگرخود کو مریض یا معذور اور نادار ظاہر کرکے راہگیرو ں کے پیچھے پڑ جاتے ہیں،ان کی سختی سے حوصلہ شکنی ہو نی چاہیے ۔

مزید :

عرب دنیا -