سودی معیشت کبھی ترقی نہیں کرسکتی،ساجدہ وسیم ملک

سودی معیشت کبھی ترقی نہیں کرسکتی،ساجدہ وسیم ملک

  



لاہور (پ ر)پی ایم ایل این یوتھ ویمنز لاہور کی جنرل سیکرٹری ساجدہ وسیم ملک نے کہا ہے کہ نئی مانیٹری پالیسی میں بھی شرح سودکم نہ کرناانتہائی مایوس کن ہے،ہم مسلمان ہیں اوربطورمسلمان ہماراایمان ہے کہ سودی معیشت کبھی ترقی نہیں کرسکتی۔

کیونکہ سودی کاروبارکرنااللہ کے ساتھ براہ راست جنگ کرنے کے مترادف ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1