جنرل منیجر ڈویلپمنٹ ریلوے و ایڈیشنل جنرل منیجر انفراسٹرکچر محمد خالد آج ریٹائرڈ ہو جائینگے

جنرل منیجر ڈویلپمنٹ ریلوے و ایڈیشنل جنرل منیجر انفراسٹرکچر محمد خالد آج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہو ر(سٹاف رپورٹر) جنرل مینجر ڈویلپمنٹ ریلوے و ایڈیشنل جنرل مینجر انفراسٹرکچر ریلوے محمد خالد آج ریٹائرڈ ہو جائیں گے ان کے اعزار میں آج ریلوے ہیڈکوارٹر میں الودائی تقریب کاانعقاد کیا جائے گا جس کے بعد غضنفر عباس کو اگلا ایڈیشنل جنرل مینجر انفراسٹرکچر لگائے جانے کا امکا ن ہے ۔
ریٹائر ڈ

مزید :

صفحہ آخر -