حضرت علیؓ کی حیات مبارکہ مسلمانوں کےلئے مشعل راہ ہے:عمران خان

حضرت علیؓ کی حیات مبارکہ مسلمانوں کےلئے مشعل راہ ہے:عمران خان
حضرت علیؓ کی حیات مبارکہ مسلمانوں کےلئے مشعل راہ ہے:عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حضرت علیؓ کی حیات مبارکہ مسلمانوں کے لئے مشعل راہ ہے ۔یوم علیؓ کے موقع پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ حضرت علیؓ کی حیات مبارکہ مسلمانوں کے لئے مشعل راہ ہے ،مسلمان خود کو خلفائے راشدین کی زندگیوں سے جوڑ لیں،حضرت علیؓ نے باطل کے خلاف کھڑے ہونے کا درس دیا۔

مزید :

اسلام آباد -