گوادر بلڈرز ڈویلپرز ایسوسی ایشین کے سیکرٹری جنرل باسط محمود ملک کی بیٹی انتقال کر گئیں 

گوادر بلڈرز ڈویلپرز ایسوسی ایشین کے سیکرٹری جنرل باسط محمود ملک کی بیٹی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)گوادر بلڈرز ڈویلپرز ایسوسی ایشین (GBDA)کے سیکرٹری جنرل،جی بی اے کے ڈائریکٹر باسط محمود ملک کی پانچ سالہ بیٹی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں لاہور ماڈل ٹاؤن مرکز منہاج القران لاہور میں ڈاکٹر حسن محی الدین نے نماز جنازہ پڑھائی سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا۔
انتقال

مزید :

صفحہ آخر -