گھریلو جھگڑوں سے تنگ خاتون نے سپرے پی کر زندگی ختم کرلی

گھریلو جھگڑوں سے تنگ خاتون نے سپرے پی کر زندگی ختم کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(بیورونیوز)گھریلوجھگڑوں سے تنگ آکرخاتون نے سپرے پی کرخودکشی کرلی۔ تفصیل کے مطابق آئے روز کے گھریلوجھگڑوں سے تنگ آکرڈہرکی کی رہائشی بائیس سالہ ثمینہ مائی نے گھرمیں موجودزہریلاسپرے بھاری مقدارمیں پی لیاجس سے اس پرغشی طاری ہوگئی جسے(بقیہ نمبر42صفحہ7پر )
معلوم ہونے پرورثاء نے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیاجہاں وہ جس میں زہرپھیل جانے کے باعث جانبرنہ ہوسکی اوردم توڑگئی ہسپتال انتظامیہ نے کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی۔