اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممکنہ آئینی ترمیم سے پہلے ڈرافٹ پبلک کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممکنہ آئینی ترمیم سے پہلے ڈرافٹ پبلک کرنے کی ...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممکنہ آئینی ترمیم سے پہلے ڈرافٹ پبلک کرنے کی درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممکنہ آئینی ترمیم سے پہلے ڈرافٹ پبلک کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل "دنیا نیوز" کے مطابق مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آئینی ترمیم کے ڈرافٹ کو منظرعام پر لے کر آیا جائے،18ویں آئینی ترمیم میں بھی عوامی رائے لی گئی۔