تعطیلات ختم،اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج معمول کے مطابق کیسز کی سماعت ہوگی

تعطیلات ختم،اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج معمول کے مطابق کیسز کی سماعت ہوگی
تعطیلات ختم،اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج معمول کے مطابق کیسز کی سماعت ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں 10جولائی سے ہونیوالی موسم گرما کی عدالتی تعطیلات ختم  ہو گئیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج معمول کے مطابق کیسز کی سماعت ہوگی،جسٹس محسن اختر کیانی اگلے ہفتے سے کیسز کی سماعت کرینگے، تعطیلات میں صرف ضمانت، اسٹے آرڈرز اور ہنگامی نوعیت کے کیسز سنے گئے۔