کوٹ لکھپت : بجلی کے تار گرنے سے جھلس کر زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا

کوٹ لکھپت : بجلی کے تار گرنے سے جھلس کر زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) کوٹ لکھپت کے علاقے میں بجلیکے تار گرنے سے جھلس کر زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا جس کے بعد اس حادثے سے جان بحق ہونے والے افراد کی تعدا دو ہو گئی ہے جبکہ سات مزید افراد اسوقت بھی شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں زیر علاج ہین۔ واضح رہے کہ اتوار کے روز کوٹ لکھپت کے علاقے میں بجلیکے تار گرنے سے تاروں کو چھو کر 9 افراد جھلس گئے تھے۔

مزید :

علاقائی -