دوسروں پر تنقید کرنا فیشن بن گیا ہے، اداکارہ مائرہ خان
لاہور (فلم رپورٹر) معروف اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں دوسروں پر تنقید فیشن بن گیا ہے، کچھ لوگوں کو دوسروں میں خامیاں نکال کر تسکین ملتی ہے اس لئے ایسے لوگوں کیلئے صرف ہدایت کی دعا ہی کی جا سکتی ہے،فلمی ہیروئن کے طور پر میں ہدایتکار شعیب منصور کی دریافت ہوں۔ مائرہ خان نے کہا کہ فلم ”بول“ کی کامیابی کے بعد میرے لیے آگے بڑھنے کے مواقع پیدا ہو ئے اور میں نے لگن اور جذبے سے سے کام کر کے اس سے بھرپور فائدہ اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ بڑی سکرین پر کام کرنے کا اپنا ہی لطف ہے۔
ور میں بڑی سکرین کے لئے کام کر کے انجوائے کرتی ہوں۔ دوسروں میں خامیاب نکال کر تسکین ملتی ہے تو انہیں ایسا کر لینے دیا جائے کسی کا کیا جاتا ہے۔