فیصل آبادمیں مبینہ طور پر باپ نے 2 بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

فیصل آبادمیں مبینہ طور پر باپ نے 2 بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
فیصل آبادمیں مبینہ طور پر باپ نے 2 بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )محمود آباد میں مبینہ طور پر باپ نے2بیٹیوں  کا گلا کاٹ کر قتل خود گلے میں پھند لگا کر خودکشی کر لی ہے ۔

نجی ٹی وی "ایکسپریس نیوز "کے مطابق مجبور باپ غربت سے تنگ تھا اس لیے یہ انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے مبینہ طو ر پر دونوں بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی،رپورٹ کے مطابق قتل ہونے والی  لڑکیوں کی عمریں 11 اور 17 سال ہیں جب کہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔