مسلم ٹاؤن ،بے ہودہ ڈرائیونگ پر آئی جی کا نوٹس،کار سوار گرفتار

مسلم ٹاؤن ،بے ہودہ ڈرائیونگ پر آئی جی کا نوٹس،کار سوار گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل)تھانہ مسلم ٹاؤن کے علاقہ میں بے ہودہ ڈرائیونگ کرنے پر آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے شہری کو گرفتار کروا دیا۔ شاہدرہ کا رہائشی محمد آصف اپنی کرولا کار میں جوہر ٹاؤن کی جانب جا رہا تھا کہ ایف سی کالج انڈر پاس کے قریب انتہائی تیز رفتاری سے اس نے آئی جی پنجاب کی کار کو کراس کیا۔ تھانہ مسلم ٹاؤن میں ٹریفک وارڈن گلفام کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -