پی ایچ اے عید پر شہریوں کوتفریحی سہولیات فراہم کرنے کیلئے سرگرم

پی ایچ اے عید پر شہریوں کوتفریحی سہولیات فراہم کرنے کیلئے سرگرم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر)عیدالاضحی کے موقع پر شہریوں کو صحت مند تفریحی کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)
 اتھارٹی ملتان نے شہر بھر کے چوراہوں اور پارکوں کو مزید خوبصورت بنانے کیلئے پودوں درختوں کی کانٹ چھانٹ اور تزہین و آرائش کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔اس ضمن میں پی ایچ اے ذرائع کے مطابق کر تے ہوئے کہا کہ ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی خصوصی ہدایت پر شہریوں کو عید الفطر کے موقع صحت مند تفریحی کی سہولیات فراہم کر نے کیلئے شہر بھر کے پارکو ں، چوراہوں، گرین پیلٹس اور تفریحی مقامات پر پودوں درختوں کی کانٹ چھانٹ کے ساتھ ساتھ ان کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے کام شروع کر دیا گیا ہے تاکہ عید کے موقع پر شہریوں کو ایک خوشگوار تبدیلی کا احساس دلایا جاسکے۔انھوں نے شہریوں کو اپیل کی کہ وہ بھی ماحول کو خوبصورت رکھنے کیلئے پی ایچ اے کا ساتھ دیں۔