بٹ خیلہ،مسلسل بارشوں سے سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل

  بٹ خیلہ،مسلسل بارشوں سے سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈمیں پانچ دنوں سے مسلسل شدیدبارش سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ہوگئے محکمہ این ایچ اے اورپی ایچ اے نوٹس لیں۔تفصیلا ت کے مطابق ملک کے دوسرے حصوں کے ضلع مالاکنڈمیں بھی گزشتہ پانچ دنوں سے مسلسل بارشوں کی وجہ سے سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے ٹرانسپورٹ برادری کوسخت مشکلات کاسامناکرناپڑتاہے علاقے کے عوامی حلقوں اورٹرانسپورٹ برادری نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ وہ فوری طورپرضلع مالاکنڈکے تمام سڑکیں مرمت کیاجائے تاکہ ٹرانسپورٹ برادری کوانے جانے میں مشکلات کاسامنا نہ ہو۔