داتا دربار،میٹرو بس پل سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد

  داتا دربار،میٹرو بس پل سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)داتا دربار کے علاقے سے 25 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق داتادربار کے علاقے میں میٹرو بس پل کے نیچے 25 سالہ شخص جس کے منہ سے جھاگ اور ناک سے خون بہہ رہا تھا کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر راہگیر پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر شناخت کی کوشش کی جسے بعد ازاں ناکامی پر مردہ خانے منتقل کردیا،پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا جس کی موت نشے کی زیادتی کے باعث واقع ہوئی ہے۔

مزید :

علاقائی -