گروحاجی نرگس نے بھیک مانگتا جعلی خواجہ سراء پکڑ لیا، سرعام مرغا بنا کر پٹائی

گروحاجی نرگس نے بھیک مانگتا جعلی خواجہ سراء پکڑ لیا، سرعام مرغا بنا کر پٹائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) شاہ رکن عالم کے علاقے میں گذشتہ روز عرفان نامی نوجوان غربت سے تنگ آکر خواجہ سراء بنکر بھیک مانگ(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )
رہا تھا۔ جس کو اچانک اصلی خواجہ سراؤں کے گروہ حاجی نرگس نے پکڑ لیا۔ اس کو سرعام مرغا بنا کر خوب تشدد کا نشانہ بنایا۔ اصلی خواجہ سراؤں کے مطابق جرائم پیشہ افراد خواجہ سراؤں کا روپ دھاکر جرائم کر رہے ہیں۔ اس لے ان کو شک ہوا۔ جبکہ نقلی خواجہ سراء عرفان نامی نوجوان نے کہا کہ اس نے غربت سے تنگ آکر یہ حرکت کی ہے۔ بعدازاں معاملہ رفع دفع کر دیا گیا ہے۔