ہنزہ:جی بی ایل اے 6 میں ضمنی الیکشن کا میدان ن لیگ نے مار لیا

ہنزہ:جی بی ایل اے 6 میں ضمنی الیکشن کا میدان ن لیگ نے مار لیا
ہنزہ:جی بی ایل اے 6 میں ضمنی الیکشن کا میدان ن لیگ نے مار لیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ہنزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ہنزہ میں ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن )کے پرنس سلیم انتہائی سخت مقابلے کے بعد 4689ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے ہیں۔آزاد امیدوار عبید اللہ بیگ نے 4025ووٹ حاصل کئے۔پیپلزپارٹی کے امیدوار 1023ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

مزید : ہنزہ