ہمیں ایسا اقتدار چاہئے جس میں فیصلہ کرنے کا اختیار ہو،71 میں عوامی رائے مسترد ہونے سے ملک دولخت ہوا، دانیال عزیز

ہمیں ایسا اقتدار چاہئے جس میں فیصلہ کرنے کا اختیار ہو،71 میں عوامی رائے مسترد ...
ہمیں ایسا اقتدار چاہئے جس میں فیصلہ کرنے کا اختیار ہو،71 میں عوامی رائے مسترد ہونے سے ملک دولخت ہوا، دانیال عزیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ نوازشریف قانون کی پاسداری چاہتے ہیں،ہمیں ایسا اقتدار چاہئے جس میں فیصلہ کرنے کا اختیار ہو،ہمیں نواز شریف کے نظریے کو آگے بڑھانا ہے اور کامیاب کرانا ہے ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ عوامی رائے مسترد ہونے کے بعد 1971 ءمیں ملک دولخت ہوا، جی ٹی روڈ سے شروع ہونے والا نظریہ لاہور پہنچ چکا ہے ، نواز شریف عوام کی جنگ لڑیں گے ، سابق وزیرپاکستان کے نقصان اور فائدے کی بات کو لے کر آگے چل رہے ہیںانہوں نے کہا کہ چوہوں سے ڈرنے والے شیروں کا مقابلہ کیسے کریں گے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -