اسحاق ڈارکووطن واپس لانے کے مطالبے کی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع

اسحاق ڈارکووطن واپس لانے کے مطالبے کی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع
اسحاق ڈارکووطن واپس لانے کے مطالبے کی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کووطن واپس لانے کے مطالبے کی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع کر ا دی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کووطن واپس لانے کے مطالبے کی قراردادتحریک انصاف کی رکن مسرت جمشید چیمہ نے جمع کرائی۔قرار دار کے متن میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈاراشتہاری اورقومی مجرم ہیں اور انہوں نے پاکستان کوناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔