لیسکومیں9 ایس ڈی او کے تقرر و تبادلے

لیسکومیں9 ایس ڈی او کے تقرر و تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( کامرس رپورٹر)لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)میں 9 ایس ڈی او کے کے تقرروتبادلے کر دئیے گئے۔ ثناء محمدکو جی او آر ، شاہد نویدکوپریم نگر، ثوبان نویدکو ساندہ، عائشہ سحرکو ریجنل کسٹمر سروس سنٹر ساؤتھ سرکل، اعزاز اللہ کو سول لائن سب ڈویژن اوکاڑہ ، فیض محمد میمن کو جوہر ٹاؤن انڈر سیکنڈ سرکل، شاہ زیب بھٹوکو بھمن شاہ سب ڈویژن اوکاڑہ، سلمان مجیدکو سٹی شیخوپورہ سب ڈویژن اور ذکا ء اللہ کو ستارہ کالونی سب ڈویژن ساؤ تھ سرکل میں تعینات کردیاگیا۔

مزید :

صفحہ آخر -