13 تا 15 اگست ڈی سی اوز کوضرورت محسوس ہونے پر دفعہ 144کے نفاذ کے اختیارات دے دئیے گئے

13 تا 15 اگست ڈی سی اوز کوضرورت محسوس ہونے پر دفعہ 144کے نفاذ کے اختیارات دے دئیے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورونیوز)حکومت کی جانب سے 13 تا 15 اگست تک ڈی سی اوز کوضرورت محسوس ہونے پر دفعہ 144کے نفاذ (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )کے اختیارات دے دئیے۔ حکومت کی جانب سے ملک بھر کے اضلاع کے ڈی سی اوز کو حالات کے پیش نظر 13 تا 15 اگست تک اپنے اپنے اضلاع میں ضرورت پڑنے پر دفعہ 144 نافذ کر تے ہوئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرسکیں گے۔ دوسری طرف ڈی سی اوز کو چودہ اگست کے موقع پر ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔