ٹوپی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ٹوپی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹوپی( نا مہ نگار) یو سف خان ولد نو ر محمد شاہ نا معلو م افر اد کے ہا تھو ں قتل ، ملزمان فر ار ہونے میں کامیاب ، وجہ قتل معلو م نہیں ہو سکا ہے تفصیلا ت کے مطابق یو سف خان ولد نو رمحمد شاہ سکنہ افغانستان حال مسلم آباد کو ٹھا عمر 24سال کل رات نامعلو م افر اد کے اتیشن اسلحہ سے فائرنگ کے زد میں آکر قتل کر دیا ملزمان جائے واردات سے فر ار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں مقتول کے والد نو ر محمد شاہ نے تھانہ ٹوپی میں ایف ائی آر در ج کر تے ہوئے اپنے بیٹے کے قتل کی دعو ید اری نا معلوم لو گو ں پر کی ہے تھانہ ٹوپی نے دفعہ 302کے تحت پر چہ درج کرتے ہوئے ملزمان کی گر فتار کیلئے چھا پے ما رنا شر وع کئے ہے۔