علیحدہ صوبہ‘ خودمختار ہائیکورٹ کے حصول کیلئے ڈسٹرکٹ بار ملتان کی ہفتہ وار ہڑتال

علیحدہ صوبہ‘ خودمختار ہائیکورٹ کے حصول کیلئے ڈسٹرکٹ بار ملتان کی ہفتہ وار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)علیحدہ صوبہ و خود مختار ہائیکورٹ کے حصول کیلئے ڈسٹرکٹ بار ملتان کی جانب سے ہفتہ وار ہڑتال جاری ہے۔ اس ضمن میں گزستہ روز مکمل ہڑتال کی گئی اور وکلاء (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
مقدمات کی پیروی کے لیے پیش نہ ہوئے جس کے باعث بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئیں ۔اس سلسلے میں بار عہدیداران کے مطابق تخت لاہور کی جانب سے حقوق غصب کرنے، استحصال کرنے اور حقوق سے محروم کرنے کی پالیسی کے خلاف وکلاء نے جنوبی پنجاب کی عوام کے ساتھ مل کر علیحدہ صوبہ حاصل کرنے کی تحریک شروع کی ہوئی ہے۔
ہفتہ وار ہڑتال