رائیونڈ، 25سالہ دلہن کے قتل کا معاملہ، ملزم گرفتار نہ ہوسکے

رائیونڈ، 25سالہ دلہن کے قتل کا معاملہ، ملزم گرفتار نہ ہوسکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر)تھانہ رائیونڈ کی حدود میں پچیس سالہ دلہن کے مبینہ قتل کا معاملہ،مقتولہ طاہرہ کاپوسٹ مارٹم مکمل، ملزم تاحال گرفتارنہ ہوسکا۔ تھانہ رائیونڈ کی حدود میں شادی سے ایک روزقبل 25 سالہ دلہن کامبینہ قتل۔ مقتولہ طاہرہ کاپوسٹ مارٹم تومکمل ہوگیا۔مگرپولیس تاحال ملزم کوگرفتارنہ کرسکی۔ پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -