(ر) سب انجینئر محکمہ ایریگیشن پر ورش خان انتقال کر گئے

(ر) سب انجینئر محکمہ ایریگیشن پر ورش خان انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی( بیورورپورٹ) جماعت اسلامی ضلع صوابی کے سیکرٹری جنرل محمد علی جنرل کونسلر کے والد ریٹائرڈ سب انجینئر محکمہ ایریگیشن پر ورش خان انتقال کر گئے انہیں پیر کے روز مانیری پایاں صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحوم جماعت اسلامی ضلع صوابی کے سابق سیکرٹری اطلاعات محمد اشفاق ، مظہر علی ، محمد عثمان اور محمد وقاص کے بھی والد تھے ۔ ان کی رسم قل کل بروز بدھ موضع مانیری پایاں صوابی میں ادا کی جائے گی#