ایسی فلم میں کام کرنا چاہتا ہوں جس میں ڈانس کا زیادہ موقع ملے‘فواد خان

ایسی فلم میں کام کرنا چاہتا ہوں جس میں ڈانس کا زیادہ موقع ملے‘فواد خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی ( نیٹ نیوز)پاکستانی سپراسٹار فواد خان نے 2015 میں اپنے لیے ایک دلچسپ مقصد کا انتخاب کرلیا۔ پاکستان میں ’’ہمسفر‘‘ اور’’زندگی گلزار ہے‘‘ جیسے ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والے فواد خان نے کہا کہ وہ رواں برس ایک ایسی فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں جس میں انہیں بہت زیادہ ڈانس کرنے کا موقع ملے۔انہوں نے کہا کہ بولی وڈ کو روایتی طور پر اس کے گانوں اور ڈانس نمبرز کی بناء پر جانا جاتا ہے اور فی الحال مجھے اب تک اپنی اس صلاحیت کے اظہار کا موقع نہیں مل سکا ہے۔

مزید :

کلچر -