سالار محمد افضل اور سید افضل کی والدہ انتقال کر گئیں

سالار محمد افضل اور سید افضل کی والدہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سخاکوٹ( نمائندہ پاکستان)عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی سالار محمد افضل اور سید افضل کی والدہ صاحبہ انتقال کر گئیں ۔مرحومہ کو سخاکوٹ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دی گئی۔ مرحومہ کے نماز جنازہ میں علاقے کے عوامی، سماجی اور سیاسی حلقوں کے علاوہ پارٹی ورکروں اور عہدہ داروں نے بھی شر کت کی۔مرحومہ نوید افضل، اختر افضل، سجاد افضل اور تحصیل سالار گل افضل کی دادی تھیں۔انکی رسم قل بروز جمعہ پر انہ سخاکوٹ میں ادا کی جائے گی۔