پی ڈی ایم کے ظفر پارک میں جلسہ منسوخی کی اندرونی کہانی 

پی ڈی ایم کے ظفر پارک میں جلسہ منسوخی کی اندرونی کہانی 
پی ڈی ایم کے ظفر پارک میں جلسہ منسوخی کی اندرونی کہانی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مالاکنڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ڈی ایم کے ظفر پارک میں جلسہ منسوخی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ جے یو آئی اور پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں میں تلخ کلامی ہوئی ،جلسے کے میزبان ہمایوں خان اور جے یو آئی رہنماﺅں میں تلخ کلامی ہوئی،ذرائع کاکہناہے کہ ہمایوں خان اپنا موبائل فون بند کرکے جلسہ گاہ سے روانہ ہوگئے ۔
جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ کاکہناہے کہ پی ڈی ایم کا بٹ خیلہ ظفرپارک میں جلسہ منسوخ کردیاہے، ظفرپارک میں جگہ کم پڑنے کا خدشہ ہے ،جی ٹی روڈ پر پاور شو ہوگا ۔