عرس مبارک

عرس مبارک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) حضرت بابا روشن شاہ ولی اور بابا پیر صادق شاہ ولی کا سالانہ عرس مبارک 21 جون بروز ہفتہ ان کے دربار عالیہ پر سجادہ نشین پیر قلب شاہ صاحب کی نگرانی میں منعقد ہوگا بمقام خان پور فیروزوالہ ضلع شیخوپورہ میں عرس کے موقع پر ملک کے ممتاز نعت خوان اور قوال ہدیہ تبرک پیش کریں گے۔