برطانیہ میں شدید بارش کی پیشگوئی، کئی شہروں کے لئے یلو وارننگ بھی جاری

برطانیہ میں شدید بارش کی پیشگوئی، کئی شہروں کے لئے یلو وارننگ بھی جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (این این آئی)محکمہ موسمیات نے برطانیہ میں اگلے چند دنوں کے لئے شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے اور کئی شہروں میں سیلاب کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے برطانیہ میں اگلے چند دنوں کے لئیشدید بارش کی پیشگوئی کی ہے اور کئی شہروں میں سیلاب کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔جمعرات تک مشرقی انگلینڈ،مڈ لینڈ شمال مشرق میں شدید بارشیں ہوں گی اور کئی شہروں کے لئے یلو وارننگ بھی جاری کردی گئی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -