لاہور بورڈ نے اساتذہ کے بچوں کیلئے سکالر شپ کا اعلان کر دیا

  لاہور بورڈ نے اساتذہ کے بچوں کیلئے سکالر شپ کا اعلان کر دیا

  

لاہور(پ ر)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور ہر سال اساتذہ کے بچوں کے لیے سیکنڈری سکول سالانہ امتحان  پاس کرنے پر  30 جبکہ 02 معذور بچوں کے لیے سکالر شپ جاری کرتا ہے۔ سالانہ امتحان 2020 میں کامیاب امیدواران اپنے سکالر شپ فارم  13 جولائیتک ادارے کے سربراہ کی وساطت سے  جمع کرا سکتے ہیں۔معذور طالب علم سروسز ہسپتال لاہور یا متعلقہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال سے جاری معذوری کا سرٹیفکیٹ جبکہ اساتذہ اکرام کو ملازمت کا سر ٹیفکیٹ فراہم کرنا ہو گا۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -