کرسچن آبادیوں‘ گرجا گھروں کی سکیورٹی  بہتر کرنے کا حکم‘ پولیس ٹیمیں الرٹ

کرسچن آبادیوں‘ گرجا گھروں کی سکیورٹی  بہتر کرنے کا حکم‘ پولیس ٹیمیں الرٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) حکومت اورسیکورٹی اداروں کی جانب سے رحیم یارخان سمیت ملک بھرکی تمام کرسچن(بقیہ نمبر23صفحہ 6پر)
 آبادیوں گرجاگھروں کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں کرسچن برادری سے بھی کہاگیاہے کہ وہ انتظامیہ سے تعاون کریں اورکسی بھی مشکوک شخص کواپنی آبادی یاگرجاگھرکے قریب دیکھیں تواس کی فوری فوری اطلاع ریسکیو15پردیں۔
ٹیمیں الرٹ