لاہور میں شدید ہیٹ ویو کا خدشہ ،محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی 

لاہور میں شدید ہیٹ ویو کا خدشہ ،محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی 
لاہور میں شدید ہیٹ ویو کا خدشہ ،محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے لاہو رمیں رواں ہفتے شدید ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے ،ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی بھی کر دی ۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ ملک کے میدانی علاقے ہیٹ ویو کے زیر اثر رہیں گے ،لاہور43،اسلام آباد40جبکہ ملتان میں 45ڈگری درجہ حرارت رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے لاہورمیں شدید ہیٹ ویو آنے کا خدشہ ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جیکب آباد48، سبی 46اور تربت میں پارہ 45ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے 

مزید :

ماحولیات -