مولانا فضل الرحمٰن کی لندن سے واپسی کب ہو گی ، ذرائع نے اہم اطلاع دیدی

مولانا فضل الرحمٰن کی لندن سے واپسی کب ہو گی ، ذرائع نے اہم اطلاع دیدی
مولانا فضل الرحمٰن کی لندن سے واپسی کب ہو گی ، ذرائع نے اہم اطلاع دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی لندن سے واپسی کب ہو گی ، ذرائع نے اس حوالے سے اہم اطلاع دی ہے ۔ 

 "جنگ " نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مولانا فضل الرحمن جو ان دنوں نجی دورے پر لندن میں ہیں، رواں ہفتے ہی وطن واپس آجائیں گے اور امکانی طور پر ان کی واپسی 17نومبر کو ہوگی ۔

تفصیلات کے مطابق  جے یو آئی (ف) کےکامران مرتضیٰ کا کہنا  ہےکہ اپوزیشن کا گرینڈ الائنس ابھی پری میچور ہے، ہمارا گرینڈ الائنس کے بارے میں تجربہ بہت تلخ ہے۔ ایک حکومت کو بھیجنے کیلئے جب ہم نے کردار ادا کیا تو اسمبلی میں ہمارے 15ارکان تھے اور اس کے بعد ہم نے 8ارکان پر گزارہ کیا۔