ترکی کی بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی شدید مذمت ، او آئی سی کے ذریعے بھارت پر دباﺅ ڈالا جائے گا: وزیر اعظم یلدرم

ترکی کی بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی شدید مذمت ، او آئی سی کے ذریعے ...
ترکی کی بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی شدید مذمت ، او آئی سی کے ذریعے بھارت پر دباﺅ ڈالا جائے گا: وزیر اعظم یلدرم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک وزیر اعظم  یلدرم ے کہا ہے کہ بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں، ا و آئی سی میں مسئلہ کشمیر کو رکھنے کیلئے احکامات جاری کردیے ہیں،بھارت پر او آئی سی میں دباﺅ ڈالا جائے گا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کے وفد برائے کشمیر نے  سترک وزیر اعظم یلدرم ے ملاقات کرکے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف تصویر ی شواہد پیش کیے ہیں،وفد نے ڈوزیئر ترک وزیر اعظم یلدرم کے حوالے کیا ہے۔
ترک وزیر اعظم یلدرم   ے بھارتی مظالم پر گہرے رنج وغم کا ظہار کیا ہے،ترک وزیر اعظم یلدرم ےوفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک اسمبلی کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف قرارداد منظور کرے گی،آزادی اظہار رائے کے لئے بھارت پر زور دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کے کشمیری مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں،ترکی او آئی سی کے پلیٹ فارم سے بھارت پر دباﺅ ڈالے گا۔