تیار ملبوسات اور مصنوعات کی درآمد سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو نقصان ہوگا

تیار ملبوسات اور مصنوعات کی درآمد سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو نقصان ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کامرس رپورٹر) ممتازتاجر رہنما وفیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے برآمدات میں پاکستان کے حریف ملک ویت نام سے ترجیحی تجارت کے معاہدے(ایف ٹی اے) سے متعلق مذاکرات پر متفق ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویتنام،تھائی لینڈ، ترکی سے آزاد تجارتی معاہدوں سے قبل تمام اسٹیک ہولڈرز، تاجر تنظیموں سے مشاورت کی جائے انہوں نے کہا کہ تیار ملبوسات، ویلیوایڈیڈ مصنوعات کی درآمد سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو نقصان ہوگا