سید شاہد حسین نے فنانس میں ایم ایس کی ڈگری حاصل کرلی

سید شاہد حسین نے فنانس میں ایم ایس کی ڈگری حاصل کرلی
سید شاہد حسین نے فنانس میں ایم ایس کی ڈگری حاصل کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیاء کے طالبعلم سید شاہد حسین نے فنانس میں ایم ایس /ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی۔ انہوں نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی کے ساتھ دفا ع کیا۔ وہ 2015-17کے سیشن فیلو تھے اور گزشتہ دنوں ہی انہوں نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران سے ڈگری وصول کی۔