اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں

اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں
اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہوراداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔

اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبرشیئر کی۔ انہوں نے خبر کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کی بیمار والدہ ہسپتال میں نظر آرہی ہیں۔

اعجاز اسلم نے اپنی پوسٹ میں اپنی پیاری والدہ کے لیےایک پیغام شیئر کرتے ہوئے درخواست کی ہے کہ ان کی والدہ کی مغفرت کےلیے زیادہ سے زیادہ دعا کی جائے

مزید :

تفریح -