وزیر اعلیٰ پنجاب کی  کوئٹہ میں کان کنوں پر حملے  کی مذمت

وزیر اعلیٰ پنجاب کی  کوئٹہ میں کان کنوں پر حملے  کی مذمت
وزیر اعلیٰ پنجاب کی  کوئٹہ میں کان کنوں پر حملے  کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے کوئٹہ میں کان کنوں پر حملے کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے اور زخمی کان کنوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔