نیوز ی لینڈ کرکٹ ٹیم18سال بعد پاکستان پہنچ گئی

نیوز ی لینڈ کرکٹ ٹیم18سال بعد پاکستان پہنچ گئی
نیوز ی لینڈ کرکٹ ٹیم18سال بعد پاکستان پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) نیوز ی لینڈ کرکٹ ٹیم18سال بعد پاکستان پہنچ گئی۔کیویزکرکٹ ٹیم کے کھلاڑی چارٹرڈفلائٹ کے ذریعے اسلام آبادایئرپورٹ پہنچے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد پہنچنے کے بعد کیویز ٹیم کا مقامی ہوٹل میں کوویڈ ٹیسٹ ہوگا اور رپورٹس مثبت آنے کے بعد کھلاڑیوں کو پریکٹس سیشن میں حصہ لینے کی اجازت ملے گی۔
 دونوں ٹیموں کے درمیان پہلاون ڈے 17 ستمبرکوراولپنڈی میں کھیلاجائے گا۔

مزید :

کھیل -