سمگلرز کیخلاف آپریشن، لاکھوں روپے مالیتی نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد
راجن پور(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار) انچارج سی آئی اے سٹاف راجن پور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سمگلنگ کی روک تھام کے لیے کاروائی کی جس کے نتیجے میں نان کسٹم پیڈ سیگریٹ مالیتی 20لاکھ روپے برآمد کر لی گئی۔ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی (بقیہ نمبر60صفحہ6پر)
جانب سے ضلع کے تمام ایس ایچ اوز کو ہمہ قسم کی غیر قانونی نان کسٹم پیڈ سامان کی سمگلنگ کی روک تھام اور سمگلنگ کرنے والے عناصر کیخلاف بھرپور مثر کاروائیاں جاری رکھنے کے احکامات جاری