بجلی کے نرخوں میں ایک روپیہ 74پیسے فی یونٹ اضافہ 

بجلی کے نرخوں میں ایک روپیہ 74پیسے فی یونٹ اضافہ 
بجلی کے نرخوں میں ایک روپیہ 74پیسے فی یونٹ اضافہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گر ا دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپیہ 74پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فوری اطلاق کر دیا گیا، جاری  نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،قیمتوں کااطلاق ڈسکوز سمیت کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی ہوگا۔