لینڈ سلائڈنگ سے شاہراہ کاغان پر پھنسنے والے 80 غیر ملکی سیاحوں کو اسلام آباد پہنچادیا گیا

لینڈ سلائڈنگ سے شاہراہ کاغان پر پھنسنے والے 80 غیر ملکی سیاحوں کو اسلام آباد ...
لینڈ سلائڈنگ سے شاہراہ کاغان پر پھنسنے والے 80 غیر ملکی سیاحوں کو اسلام آباد پہنچادیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانسہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پیر کے روز لینڈ سلائڈنگ کے باعث شاہراہ کاغان پر پھنسنے والے 80 غیر ملکی سیاحوں کو اسلام آباد پہنچادیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ لینڈ سلائڈنگ سے متاثرہ شاہراہ کاغان کھول دی گئی ہے اورشوگران سے غیر ملکی سیاحوں کو اسلام آباد پہنچادیا گیا ہے۔ اسلام آباد پہنچائے گئے 80 غیر ملکی سیاحوں کا تعلق تھائی لینڈ سے ہے۔

مزید :

مانسہرہ -